ٹماٹر کی منظور شدہ اقسام کی کاشت شروع کر نے کی ہدایت

ٹماٹر کی منظور شدہ اقسام کی کاشت شروع کر نے کی ہدایت

  

فیصل آباد(آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آبادکے زرعی ماہرین نے ٹماٹر کی پنیری کی کاشت فوری شروع کر نے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار ٹماٹر کی منظور شدہ اقسام روما ، نگینہ اور پاکٹ کی زیادہ سیزیادہ کاشت کی جانب توجہ مرکوز کریں تاکہ انہیں صحت مند اور زیادہ سے زیادہ بہتر پیداوار مل سکے۔ انہوں نے بتایاکہ ٹماٹر کی فصل کو 8 سے 10 دن کے وقفہ سے پانی دینا چاہیے۔

البتہ کمزور زمین کی صورت میں یہ عرصہ آبپاشی 4 سے 5دن بھی کیاجاسکتاہے۔

مزید :

کامرس -