عالمی اداروں کے ذریعے تکنیکی مہارت فراہم کرنے کی حکمت عملی پر کام شروع

عالمی اداروں کے ذریعے تکنیکی مہارت فراہم کرنے کی حکمت عملی پر کام شروع

  

واشنگٹن(آن لائن)امریکا میں گزشتہ سال براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 68 فیصد اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کامرس ڈیپارٹمنٹ نے اپنی جاری رپورٹ میں کہا ہے کہ سال 2015ء4 کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 68 فیصد اضافے سے 420.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئی جوکہ 1982ء میں اعدادوشمار مرتب کرنے کے بعد سے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی بلند ترین سطح ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے دوران جاری کاروبار پر مکمل کنٹرول کیلئے 408.1 ارب ڈالر، نیا کاروبار شروع کرنے کیلئے 11.2 ارب ڈالر اور کاروبار میں وسعت کیلئے 1.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق مینوفیکچرنگ کے شعبے میں 281.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی جس میں سے سب سے زیادہ سرمایہ کاری فارماسیوٹیکل اور میڈیسن کے شعبے میں کی گئی جبکہ آئر لینڈ نے سب سے زیادہ 176.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔

مزید :

کامرس -