رواں ما لی سال کے پہلے 11ماہ میں ٹا ولز کی ایکسپورٹ میں1فیصد کمی

رواں ما لی سال کے پہلے 11ماہ میں ٹا ولز کی ایکسپورٹ میں1فیصد کمی

  

فیصل آباد (آن لائن)رواں ما لی سال کے پہلے 11ماہ میں ٹا ولز کی ایکسپورٹ میں1فیصد کمی تفصیلات کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 11ماہ میں73کروڑ 71لا کھ ڈا لرکا 1لاکھ 60ہزار میٹرک ٹن ٹا ولز ایکسپورٹ کیا گیا تھا جو رواں سال اسی عرصہ میں 1فیصد کم ہو کر 73کروڑ 36لا کھ رہ گیا اور اسکا مجموعی حجم 1لا کھ 65ہزارمیٹرک ٹن رہا ٹاولز ایسوسی ایشن کے مطا بق پا کستان کا کا ٹن ٹا ولز خو بصورتی اور مضبو طی کے لحا ظ سے اپنی مثال آپ ہے انٹر نیشنل مار کیٹ میں مہنگا ہو نے کے با وجود اس کی فروخت دیگر مما لک کی نسبت زیادہ ہے ماہ رمضان کی وجہ سے ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ زیادہ تھی جس کی وجہ سے پیداوار کم رہی اور ایکسپورٹ میں ایک فیصد کمی ہو ئی۔

مزید :

کامرس -