برطانیہ کے ساتھ اقتصادی تعلقات بارے لچک کا مظاہرہ کریں گے، سوئٹزرلینڈ

برطانیہ کے ساتھ اقتصادی تعلقات بارے لچک کا مظاہرہ کریں گے، سوئٹزرلینڈ

  

جنیوا (اے پی پی) سوئٹزر لینڈ نے کہا ہے کہ وہ برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء کے بعد اس کے ساتھ اقتصادی تعلقات بارے لچک کا مظاہرہ کرے گا ۔مرکزی بینک کے سربراہ تھامس جارڈن نے گزشتہ روز ایک انٹرویو میں کہا کہ اس حوالے سے ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے تاہم ضرورت اس امر کی ہے کہ ان اقتصادی تعلقات بارے خدشات یا فوائد کے حوالے سے راستے تلاش کیے جائیں۔

اس اقدام کا مقصد ملکی کرنسی (فرانک) کو مضبوط کرنا ہے۔

مزید :

کامرس -