کل مسالک علماء ختم نبوت کا اہم مشترکہ اجلاس آج ہو گا

کل مسالک علماء ختم نبوت کا اہم مشترکہ اجلاس آج ہو گا

  

لاہور(پ ر)ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے نائب صدر مولانا محمد نعیم بادشاہ نے بتایا ہے کہ آئین کی اسلامی شقوں کی غیر فعالیت اور توہین رسالت و امتناع قادیانیت ایکٹ پر عملدرآمد نہ کرانے کیخلاف کل مسالک علماءِ ختم نبوت کا اہم مشترکہ اجلاس آج ایک بجے مشائخ سیکرٹری ایٹ شالیمار روڈ پر مولانا پیر سید ولی اللہ شاہ صدر علماء و مشائخ اہلسنت کی صدارت میں ہوگاجس میں آئندہ کے مشترکہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائیگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -