پاک انسٹی ٹیوٹ ریجنل سٹڈیز کے وفد کی وزیر دفاعی پیداوار کے ساتھ ملاقات

پاک انسٹی ٹیوٹ ریجنل سٹڈیز کے وفد کی وزیر دفاعی پیداوار کے ساتھ ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) پاک انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز کے وفد نے رضوان گورایہ کی قیادت میں وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر معروف مورخ صحافی اور شاعر ڈاکٹر اختر سندھو نے اپنی کتاب وفاقی وزیر کو پیش کی۔ رانا تنوریر حسین نے بتایا کہ ان کی ذاتی لائبریری میں بہت اچھی کتابیں ہیں اور وہ تاریخ کی کتابوں کے مطالعہ کا خصوصی شوق رکھتے ہیں۔ اس موقع پر چیف آرگنائزر وفاقی وزیر محمود اختر گورایہ بھی موجود تھے۔ رانا تنویر حسین نے ڈاکٹر اختر حسین سندھو کا اس خوبصورت تحفہ پر شکریہ ادا کیا۔