ڈیوڈ ڈیوس، برطانیہ کی طرف سے بریگزٹ کا معاملہ دیکھیں گے

ڈیوڈ ڈیوس، برطانیہ کی طرف سے بریگزٹ کا معاملہ دیکھیں گے

  

لندن (آن لائن)یورپی یونین میں رہنے کے شدید مخالف رکن پارلیمان ڈیوڈ ڈیوس کو برطانیہ کے اس یورپی بْلاک سے نکلنے کے حوالے سے معاملات کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ 67 سالہ ڈیوس کو’سیکرٹری آف اسٹیٹ فار ایگزٹنگ یورپیئن یونین‘ کا عہدہ سونپا گیا ہے۔ ڈیوڈ ڈیوس کا کہنا ہے کہ ایک اہم برآمدتی پارٹنر کھونے کا خطرہ یورپی یونین اور مثلا ? جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو اس بات پر مجبور کر دے گا کہ وہ برطانیہ کے ساتھ آزاد تجارت کا معاہدہ کریں۔

ڈیوس کو یہ برطانیہ کی نئی وزیراعظم ٹیریزا مے کی طرف سے سونپا گیا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -