لیبیا، سیکیورٹی فورسز اور طاغیوں کے درمیان جھڑپیں، 20فوجی ہلاک، متعدد زخمی

لیبیا، سیکیورٹی فورسز اور طاغیوں کے درمیان جھڑپیں، 20فوجی ہلاک، متعدد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بگوٹا (آن لائن) لیبیا میں سیکیورٹی فورسز اور تلفیری داعش باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم بیس فوجی ہلاک ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیبیائی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں سیرت میں ہوئیں جھڑپوں کے نتیجے میں بیس فوجی ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے تاہم کوئی باغی ہلاک نہیں ہوا ۔

مزید :

عالمی منظر -