پنجاب یونیورسٹی نے4امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریا ں جار ی کر دیں

پنجاب یونیورسٹی نے4امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریا ں جار ی کر دیں

  

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی نے شبنم جاوید دختر جاوید سرور کوکیمسٹری کے مضمون میں،محمود الحسن بزمی ولد محمدیٰحیی کوپنجابی کے مضمون میں،جواد حیدر ولد اسداللہ حیدر کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں اور ثناء سلیم دختر شوکت سلیم کومالیکیولر بائیولوجی کے مضمون میں پی یچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -