تحریک صراط مستقیم کے مدارس میں نئے تعلیمی سیشن کا آغازکل ہو گا

تحریک صراط مستقیم کے مدارس میں نئے تعلیمی سیشن کا آغازکل ہو گا

  

لاہور(پ ر) تحریک صراطِ مستقیم کے زیر انتظام چلنے والے مدارس میں نئے تعلیمی سال کا آغاز 18جولائی کو ہوگااور اسہی دن داخلے ہوں گے۔ مرکزی تقریب مرکز صراطِ مستقیم تاج باغ میں منعقد ہوگی جس میں ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی تقریب بسم اللہ سے ا ن شاء اللہ خطاب کریں گے اور دورہ حدیث شریف اور تخصص فی التفسیرکا آغاز کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -