ہالی ووڈ فلم ’’شارک ناڈو 4‘‘ کا ٹیزر ٹریلر جاری کردیاگیا

 ہالی ووڈ فلم ’’شارک ناڈو 4‘‘ کا ٹیزر ٹریلر جاری کردیاگیا
 ہالی ووڈ فلم ’’شارک ناڈو 4‘‘ کا ٹیزر ٹریلر جاری کردیاگیا

  

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ فلم ’’شارک ناڈو فور‘‘ کا ٹیزر ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔فلم 31 جولائی کو سینماء گھروں میں نمائش کے لیئے پیش کی جائیگی۔فلم شارک ناڈو کے اب تک تین حصے سوپر ڈوپر کمائی کرچکے ہیں جبھی اب فلم کا چوتھا پارٹ بھی لایا جارہا ہے۔ مووی کی کہانی میں شارک انسانی خون کی پیاسی بن گئی ہے۔ آسمان سے برستی ان شارکس نے ہر طرف تباہی مچادی ہے اور انسانوں کو نشانہ بنایا ہوا ہے۔شارک ناڈو فور میں انسان چھٹکارا پاسکیں گے ان سمندری جانوروں سے یا پھر انہیں بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا اسی پر سے پردہ 31 جولائی کو اٹھے گا۔

مزید :

کلچر -