خوف اور دہشت سے بھرپور امریکن فلم لائٹس آؤٹ کی نئی جھلکیاں جاری

خوف اور دہشت سے بھرپور امریکن فلم لائٹس آؤٹ کی نئی جھلکیاں جاری

  

لاس اینجلس (آئی این پی) خوف اور دہشت سے بھرپور امریکن فلم لائٹس آؤٹ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ ڈیوڈ ایف سینڈبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جوایک پر اسرارمخلوق کے خوف کا شکار ہوجاتی ہے۔ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ٹیریسا پالمر، لوٹا لوسن، آمیاہ ملراوراینڈی اوشو سمیت دیگر شامل ہیں۔ لارنس گرے کی پروڈیوس کردہ یہ فلم وارنر برادرز پکچرز کے بینر تلے 22جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -