میری زندگی کی خواہش ہے معذور بچوں کے لیے سکول بنواؤں‘ صنم سعید

میری زندگی کی خواہش ہے معذور بچوں کے لیے سکول بنواؤں‘ صنم سعید

  

لاہور(آئی این پی)اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ میری زندگی کی خواہش ہے کہ میں معذور بچوں کے لیے سکول بنواں ، اس سلسلے میں کام کا آغاز کر دیا ہے اور بہت جلد میری خواہش پوری ہو جائے گی ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صنم سعید نے کہا کہ میں اس وقت ٹی وی ڈراموں اور ماڈلنگ میں مصروف ہوں اور اس کے ساتھ میں اپنے خواب کو بھی ساتھ لے کر چل رہی ہوں ‘ خدا کو منظور ہوا تو بغیر کسی حکومتی سپورٹ کے میں غریب اور معذور بچوں کے لئے سکول بنا کر اپنی دلی خواہش کو جلد از جلد پورا کروں گی ۔

مزید :

کلچر -