سچن ٹنڈولکر کرکٹ کا جدید سامان متعارف کرائیں گے

سچن ٹنڈولکر کرکٹ کا جدید سامان متعارف کرائیں گے

  

ممبئی (آئی این پی)سابق بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر روا ں سال یکم اکتوبر کو کرکٹ کے نئے سامان کو متعارف کرائیں گے ۔ا نہوں نے آسٹریلیا کی ایک اسپورٹس کمپنی کیساتھ بطور سرمایہ کار ہیلمٹ، گلووز، لیگ گارڈز اودیگر مصنوعات سے کھلاڑیوں کیحفاظت کو مزید یقینی بنایا جا سکے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -