سی پی ایل میں آج بارباڈوس اور سینٹ لوشیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

سی پی ایل میں آج بارباڈوس اور سینٹ لوشیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

  

بارباڈوس (اے پی پی) کیربیئن پریمیئر لیگ میں (آج) اتوار کو واحد میچ میں بارباڈوس ٹرائیڈنٹس اور سینٹ لوشیا ذوکس کے مابین برج ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ بارباڈوس کی ٹیم پانچ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے جبکہ سینٹ لوشیا ذوکس نے ابھی تک ایک کامیابی حاصل کی ہے۔

لیگ میں (کل) پیر کو جمیکا تلاواز اور ٹرائنبیگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -