کسی قسم کے جھگڑے کی آوازنہیں آئی، پڑوسی

کسی قسم کے جھگڑے کی آوازنہیں آئی، پڑوسی

  

ملتان(کرائم رپورٹر) متنازعہ ماڈل قندیل بلوچ اتنے عرصہ سے ملتان کے علاقہ مظفر آباد کریم ٹاون میں کرایہ کے گھر میں رہ رہی تھی۔جبکہ وہاں رہنے والے پڑوسیوں کو اس بات کا علم نہ تھا۔پڑوسیوں کا اس بارے میں کہنا تھا کہ انہیں کسی قسم کے جھگڑے کی آواز نہیں آئی ،اور نہ ہی اس بات کا علم تھا کہ قندیل بلوچ یہاں رہائش پذیر ہے،یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ قندیل بلوچ چاند رات سے لے کر اب تک ملتان موجود تھی جبکہ کراچی اور لاہور سمیت مختلف شہروں سے قندیل بلوچ کے بارے میں خبر نشر کی جاتی رہی۔

پڑوسی

مزید :

صفحہ اول -