ایف آئی آر قندیل کے نام سے درج کرائی گئی

ایف آئی آر قندیل کے نام سے درج کرائی گئی

  

ملتان (کرائم رپورٹر) مظفر آباد تھانہ میں قندیل بلوچ کے قتل کی درج ایف آئی آر میں اس کے والد عظیم نے اس کا اصل نام فوزیہ عظیم درج کروانے کی بجائے عرفیت قندیل بلوچ درج کروائی۔ جو کہ قانونی لحاظ سے ٹھیک نہیں۔

ایف آئی آر

مزید :

صفحہ اول -