چندروز قبل قابل اعتراض گانا سامنے آیا

چندروز قبل قابل اعتراض گانا سامنے آیا

  

ملتان (کرائم رپورٹر)چند روز قبل سوشل میڈیا پر قندیل بلوچ کا غیر اخلاقی اور قابل اعتراض گانا منظر عام پر آیا۔انڈیا کے ٹی وی شو بگ باس سے بھی آفر ہوئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قندیل بلوچ کو انڈیا کے مقبول ریئلٹی پروگرام بگ باس سے بھی آفر ہوئی تھی۔جبکہ چند روز قبل یو ٹیوب پر قندیل بلوچ کا انتہائی قابل اعتراض گانا جو کہ لاہور کے ایک مقامی گلوکار کے ساتھ فلمایا گیا اپ لوڈ کیا گیاتھا۔

گانا

مزید :

صفحہ اول -