بھارت نے شہریوں کو ترکی جانے سے روکدیا

بھارت نے شہریوں کو ترکی جانے سے روکدیا

  

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی وزیر خارجہ ششماسوراج نے بھارتی شہریوں کو ترکی جانے سے روک دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ترکی میں کچھ باغی فوجیوں کی جانب سے ترک حکومت کا تختہ لٹنے کی کوشش کے بعد وہاں پر حالات کشیدہ ہو گئے جسکے بعد بھارتی وزیرخارجہ ششماسوراج نے اپنے تمام شہریوں کو تنبیہ کی ہے کہ جب تک ترکی میں امن قائم نہیں ہوتا وہ ترکی کے سفر سے پرہیز کریں۔

بھارتی وزیر خارجہ

مزید :

صفحہ اول -