ڈاکٹر ذاکر نائیک کے حق میں پٹنا میں ریلی، شرکاء کے پاکستان زندہ باد کے نعرے، ایک شخص گرفتار

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے حق میں پٹنا میں ریلی، شرکاء کے پاکستان زندہ باد کے نعرے، ...

  

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے حق میں پٹنا میں ریلی نکالی گئی جس دوران پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلی کے شرکاء نے ڈاکٹر ذاکر نائیک، اسلام اور پاکستان کے حق میں نعرے لگائے جس پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔

ایک شخص گرفتار

مزید :

صفحہ آخر -