بلوچ کہلوانے کیخلاف دائر دعویٰ میں مقتولہ کو عدالت نے 27 جولائی کو طلب کر رکھا تھا

بلوچ کہلوانے کیخلاف دائر دعویٰ میں مقتولہ کو عدالت نے 27 جولائی کو طلب کر رکھا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (کرائم رپورٹر)قندیل بلوچ کی ملتان کے سینئیر ایڈوکیٹ شہباز احمد گورمانی نے بلوچ کہلوانے کیخلاف عدالت میں دعویٰ دائر کیا ہوا تھا ۔جس میں گزشتہ تاریخ پر پیش نہ ہونے پر عدالت کی جانب سے اسے 27جولائی کو دوبارہ طلب کیا گیا تھا۔
طلب

مزید :

صفحہ آخر -