حج آرگنائزر کو20دن کا ویزہ جاری 6ماہ کا ملٹی پل ویزہ دیا جائے ،ہوپ

حج آرگنائزر کو20دن کا ویزہ جاری 6ماہ کا ملٹی پل ویزہ دیا جائے ،ہوپ

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کی طرف سے حج آرگنائزر کو 6ماہ کا ملٹی پل ویزہ دینے کا مطالبہ پس پشت ڈال دیا گیا پنجاب کے حج آرگنائزر کو صرف 20دن کا سنگل انٹری کے ساتھ ویزہ جاری حج آرگنائزر اضطرب کا شکار اگر کسی غلطی یا ایگرمنٹ میں کمی پیشی کی وجہ سے دوسری دفعہ جانا پڑگیا تو کیسے جائیں گے ۔حج آرگنائزر کی ہوپ پر سخت تنقید ہوپ کو کراچی کی طرح بہت پہلے انتظام کرنا چاہیے تھا کم از کم3 ماہ کا ملٹی پل ویزہ اور 2سے 3دفعہ انٹری حاصل کیا جانا چاہیے تھا صرف 20دن ماہ سنگل انٹری ویزہ کو ملٹی پل ویزہ بھی نہیں کہا جا سکتا ۔

مزید :

صفحہ آخر -