صفہ انٹر نیشنل، سکھیرا ٹریول ،الحجاج ٹریول کا حج ٹریننگ پروگرام آج ہو گا

صفہ انٹر نیشنل، سکھیرا ٹریول ،الحجاج ٹریول کا حج ٹریننگ پروگرام آج ہو گا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)صفہ انٹر نیشنل کا حج ٹریننگ پروگرام آج17جولائی بروز اتوارٹو پاز ہال جوہر ٹاون میں ہو گا ،چیف ایگزیکٹو صفہ انٹرنیشنل الحاج احسان اللہ نے عازمین حج کو پروگرام میں شرکت کی درخواست کی ہے۔سکھیرا ٹریول ،الحجاج ٹریول کا حج ٹریننگ پروگرام17آج جولائی کو لاہور میں ہو ں گے ۔سکھیرا ٹریول کا ہمدرد سنٹر جبکہ الحجاج ٹریول کا فردوس بریں شادی ہال میں ٹریننگ پروگرام ہو گا۔

مزید :

صفحہ آخر -