موو آن پاکستان کے سربرا ہ کیخلا ف مقد مہ در ج ،ایف آئی آر سیل

موو آن پاکستان کے سربرا ہ کیخلا ف مقد مہ در ج ،ایف آئی آر سیل

  

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) آرمی چیف کے بینرز لگانے والی تنظیم ’’موو آن پاکستان‘‘ کے سربرا ہ کا مرا ن کے خلا ف ایڈو وکیٹ منصب اعوا ن کی مد عیت میں تھا نہ پرا نی نا ر کلی میں مقد مہ در ج کرلیا گیا۔ پو لیس نے ایف آئی آرکو سیل کردیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ چند روز قبل شہر کے مختلف مقاما ت پر ’موو آن پاکستان‘‘ تنظیم کی جا نب سے آرمی چیف کے بینرز لگا ئے گئے تھے جس پر گزشتہ پولیس نے تھا نہ پرا نی نا ر کلی میں ’’موو آن پاکستان‘‘ کے سربراہ محمد کامران کے خلاف ایڈووکیٹ منصب اعوا ن کی مد عیت میں سنگین نو عیت کی د فعا ت کے تحت مقد مہ در ج کر لیا ہے۔ذرا وئع کے مطا بق پو لیس نے ایف ائی آر کو سیل کردیا گیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -