خرم ثقلین کو ہوپ پنجاب کا چےئرمین بنایا جائے،حج آرگنائزر

خرم ثقلین کو ہوپ پنجاب کا چےئرمین بنایا جائے،حج آرگنائزر

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پنجاب کے چیئرمین کے لیے بیشتر حج آرگنائزر نے نوجوان قیادت لانے کی تجویز دے دی خرم ثقلین کو پنجاب کا چےئرمین بنایا جائے۔ حج آرگنائزر کا مطالبہ ’’روزنامہ پاکستان ‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے حج آرگنائزر نے کہا ہے فرینڈز خدمت گروپ کا اتحاد ہے خرم ثقلین کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنا چاہیے کیونکہ دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں اور بلاصلاحیت بھی ہیں اور کچھ کر کے دکھانا چاہتے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -