وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سہیل عامر مرزا حج 2016ء کی تیاریوں کے سلسلے میں سعودی عرب پہنج گئے

وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سہیل عامر مرزا حج 2016ء کی تیاریوں کے سلسلے میں سعودی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سہیل عامر مرزا حج 2016ء کی تیاریوں کے سلسلے میں سعودیہ پہنج گئے ۔20جولائی کو وطن واپس آئیں گے۔ سعودیہ میں موجودگی کے دوران عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے اور سعودی حکومت موسسہ جنوب اشیاء کے ذمہ دران اورمدینہ کے ذمہ دران سے ملاقاتیں کریں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -