بھارتی وزیر خارجہ نے شہریوں کو ترکی جانے سے روک دیا

بھارتی وزیر خارجہ نے شہریوں کو ترکی جانے سے روک دیا

  

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی وزیر خارجہ ششماسوراج نے بھارتی شہریوں کو ترکی جانے سے روک دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ترکی میں کچھ باغی فوجیوں کی جانب سے ترک حکومت کا تختہ لٹنے کی کوشش کے بعد وہاں پر حالات کشیدہ ہو گئے جسکے بعد بھارتی وزیرخارجہ ششماسوراج نے اپنے تمام شہریوں کو تنبیہ کی ہے کہ جب تک ترکی میں امن قائم نہیں ہوتا وہ ترکی کے سفر سے پرہیز کریں۔

بھارتی وزیر خارجہ

مزید :

راولپنڈی صفحہ اول -