وزیر اعلیٰ کی عظمت حنیف اورکزئی کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت

وزیر اعلیٰ کی عظمت حنیف اورکزئی کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت

  

پشاور( پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے عظمت حنیف اورکزئی چیف کمشنر (آر ٹی ایس کمیشن) کی ہمشیرہ کی وفات پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دُعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور غمزدہ خاندان کو یہ نا قابل تلافی نقصان صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔(آمین)

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -