ملک حاجی عمر حیات کو سپرد خاک کردیا گیا

ملک حاجی عمر حیات کو سپرد خاک کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مہمند ایجنسی ( نمائندہ پاکستان ) ملک حاجی عمر حیات عرف چک یکہ غنڈ میں سپرد خاک مہمند ایجنسی تحصیل یکہ غنڈ حفیظ کور کے ملک عمر حیات عرف چک حاجی دل دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا جس کو اپنے آبائی گاؤں میں سپر د خاک کر دیا گیا۔ مرحوم ملک ارشاد حسین کے والد، مثل خان اور نور حیات کے بھائی جبکہ ملک مجید خان کے چچا تھے۔ مرحوم کا رسم قل آج بروز اتوار اُن کے رہائش گاء پر ادا کی جائیگی۔ مرحوم کی رسم قل میں دوست و احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔