وزیر اعلیٰ کی سید خان کی ہمشیرہ اور شیر عالم کی چچی کی وفات پر تعزیت

وزیر اعلیٰ کی سید خان کی ہمشیرہ اور شیر عالم کی چچی کی وفات پر تعزیت

  

پشاور( پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے بدرشی میں پی ٹی آئی کے رہنما سید خان کی ہمشیرہ اور شیر عالم خان کی چچی کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ پر گئے۔ ان کے ہمرا ہ صوبائی وزیر جمشید الدین کاکاخیل ، ضلع ناظم لیاقت خان خٹک، ایم این اے عمران خٹک اور احد خٹک بھی موجود تھے۔ پرویز خٹک نے مرحومہ کی روح کی ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور کچھ دیر وہاں موجود رہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خان خان گزشتہ روز مختصر دورے پر بدرشی تشریف لائے۔ جہاں پر انہوں نے پی ٹی آئی کے رہنما سید خان کی ہمشیرہ اور شیر عالم خان کی چچی کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔

B

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -