فوزیہ عظیم المعروف قندیل بلوچ کے قتل کی خبر شہر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ، شہریوں کا قندیل بلوچ کی رہائش گاہ کے باہر ہجوم

فوزیہ عظیم المعروف قندیل بلوچ کے قتل کی خبر شہر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (کرائم رپورٹر) سکینڈل کوئین فوزیہ عظیم المعروف قندیل بلوچ کے قتل کی خبر شہر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ ہر (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
زبان پر قندیل بلوچ کا ذکر زیر بحث رہا۔ جیسے ہی شہریوں کو قندیل بلوچ کے قتل کی خبر ملی اور یہ پتہ چلا کہ وہ ملتان کے نواحی علاقہ میں رہائش پذیر تھی تو شہریوں نے قندیل بلوچ کے گھر کا رخ کر لیا اور قندیل بلوچ کے گھر کے باہر لوگوں کا ہجوم لگ گیا۔
ہجوم