قندیل بلوچ کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد نشتر ہسپتال کے سرد خانے منتقل

قندیل بلوچ کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد نشتر ہسپتال کے سرد خانے منتقل

  

ملتان (کرائم رپورٹر ) پولیس نے معروف ماڈل قندیل بلوچ کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد نشتر ہسپتال کے سرد خانے منتقل کر دی ہے۔ (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

قندیل کے والدین پولیس کی تحویل میں ہیں جبکہ دونوں بھائی مفرور ہونے کی وجہ سے کوئی وارث نہیں جس پر اس کی لاش نشتر سرد خانے منتقل کر دی گئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -