نہری پانی کی قلت پرشدید تشویش کااظہار کالاباغ ڈیم کی تعمیر کیلئے قرارداد متفقہ طورپر منظور

نہری پانی کی قلت پرشدید تشویش کااظہار کالاباغ ڈیم کی تعمیر کیلئے قرارداد ...

  

ملتان( سپیشل رپورٹر)محکمہ زراعت اورمحمد نوازشریف زرعی یونیورسٹی کے اشتراک سے گزشتہ روز پاکستان کاٹن کمیٹی ملتان کے آڈیٹوریم میں منعقدہ سیمینار میں کسانوں کی جانب سے(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

نہری پانی کی قلت تشویش کااظہار اس موقع پر مہمان خصوصی پارلیمانی سیکرٹری زراعت رانا اعجاز نون نے دوران تقریر کالاباغ ڈیم بنانے کی قرارداد پیش کی جسے آڈیٹوریم میں بیٹھے تمام حاضرین نے متفقہ طورپر منظور کرلیاہے ۔ رانا اعجازودیگر مقررین نے زراعت کی ترقی کیلئے نئے ڈیموں کی تعمیر کو ناگزیرقرار دیاہے۔

نہری پانی قلت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -