انجینئرنگ ٹیسٹ، ٹریفک پلان جاری شہر کے داخلی راستوں پر بینرز آویزاں

انجینئرنگ ٹیسٹ، ٹریفک پلان جاری شہر کے داخلی راستوں پر بینرز آویزاں

  

ملتان (وقائع نگار) سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی طرف سے آج 17 جولائی بروز اتوار کو بی زیڈ یو میں ہونے والے انجینئرنگ انٹری ٹیسٹ کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا۔ شہر کے مختلف انٹری پوائنٹس پر بینرز آویزاں کر دیئے اور جامعہ(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

زکریا جانے والے راستوں پر ٹریفک وارڈنز کی اضافی نفری لگا دی گئی۔ بی زیڈ یو میں پارکنگ کے لئے مخصوص کردہ جگہ پر وارڈنز کی ڈیوٹی لگا دی گئی۔ بی زیڈ یو کے اندر ٹی چوک سے امتحانی سنٹر کی طرف کسی قسم کی ٹریفک جانے کی اجازت نہ ہوگی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -