بوسن ٹاؤن انتظامیہ کاتجاوزات کیخلاف آپریشن سامان قبضہ میں لے لیا

بوسن ٹاؤن انتظامیہ کاتجاوزات کیخلاف آپریشن سامان قبضہ میں لے لیا

  

ملتان (خبر نگار) بوسن ٹاؤن انتظامیہ کا دیوان کاباغ ، نواب پور روڈ اور بائی پاس چوک پر تجاوزات کے خلاف آپریشن ، کثیر تعداد (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

میں سامان تجاوزات قبضہ میں لے لیا ہے جبکہ انفورسمنٹ کی مد میں 15سو روپے جرمانہ عائد کردیا ہے۔ ڈی سی او ملتان کی ہدایت پر لینڈ آفیسر انور خان گنڈا پوری کی قیادت میں اہلکاروں نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا اور ریڑھیاں، کنڈے، بٹے ، پنجروں سمیت دیگر اشیاقبضہ میں لے لی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -