جامعہ زکریا میں انجینئرنگ انٹری ٹیسٹ آج صبح10بجے ہوگا

جامعہ زکریا میں انجینئرنگ انٹری ٹیسٹ آج صبح10بجے ہوگا

  

ملتان( سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی میں انجینئرنگ انٹری ٹیسٹ آج ہو گا ‘وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر طاہر امین انٹری ٹیسٹ کا معائنہ کریں گے ‘ انٹری ٹیسٹ 10:00بجے(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

شروع ہو گا اور 11:40بجے ختم ہو گا ‘طلبہ کو بروقت پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

انٹری ٹیسٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -