گلو کار شوکت علی ابوظہبی میں کامیاب آپریشن کے بعد وطن پہنچ گئے

گلو کار شوکت علی ابوظہبی میں کامیاب آپریشن کے بعد وطن پہنچ گئے
گلو کار شوکت علی ابوظہبی میں کامیاب آپریشن کے بعد وطن پہنچ گئے

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) گلو کار شوکت علی کی طبعیت ناساز ہو نے پر ابوظہبی کے ہسپتال میں انکی کامیاب انجیو گرافی کی گئی ۔ 

خاندانی ذرائع کے مطابق گلوکار شوکت علی کو ابوظہبی میں ایک کنسرٹ میں شرکت کرنا تھی تاہم دوران پرواز ہی  انکی طبعیت خراب ہو گئی جس کے بعد انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیااور دل کے کامیاب آپریشن کے بعد وہ وطن واپس پہنچ گئے ۔

قندیل بلوچ کی میت کے ساتھ والدہ نے کیاکیا ؟ خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

شوکت علی کا کہنا تھا کہ ابوظہبی کے ہسپتال میں انکی انجیو گرافی کی گئی تاہم عوام کی دعاﺅں سے نئی زندگی ملی ہے جس پر وہ لوگوں کے شکر گزار ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ آخری سانس تک ملک کیلئے گاتا رہوں گا ۔

مزید :

تفریح -