عمران خان سن لیں دھرنوں سے وزار ت عظمیٰ نہیں ملتی : امیر مقام

عمران خان سن لیں دھرنوں سے وزار ت عظمیٰ نہیں ملتی : امیر مقام
عمران خان سن لیں دھرنوں سے وزار ت عظمیٰ نہیں ملتی : امیر مقام

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنوں سے وزارت عظمیٰ کا عہدہ نہیں ملتا ۔خیبر بنک نے اپنی ہی صوبائی حکومت کیخلاف اشتہارات لگوائے ۔ 

پشاور میں مسلم لیگ نواز کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں اپنی قراردادوں پر عملد رآمد یقینی بنائے تاکہ مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ اور نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوجی مظالم کا سلسلہ بند ہو سکے ۔ انہوں نے کہا کہ ترک عوام نے جمہوریت کی خاطر مثالی قربانی دی ۔

مزید :

پشاور -