ڈینگی سے نمٹنے کیلئے تمام ادارے پوری طرح چوکس رہیں :شہباز شریف کی ہدایت

ڈینگی سے نمٹنے کیلئے تمام ادارے پوری طرح چوکس رہیں :شہباز شریف کی ہدایت
ڈینگی سے نمٹنے کیلئے تمام ادارے پوری طرح چوکس رہیں :شہباز شریف کی ہدایت

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیرا علیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں کے پیش نظر ڈہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈینگی سرویلنس کا کام تیز کیاجا ئے اور ڈینگی کے مرض سے نمٹنے کیلئے متعلقہ ادارے پوری طرح چوک رہیں۔

اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ ڈینگی کے مرض سے نمٹنے کیلئے تمام ادارے مربوط انداز میں کام کریں، لاہور سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں جمع پانی کی فوری نکاسی یقینی بنائی جائے اور متعلقہ اداروں کو گزشتہ برسوں کی طرح جذبے اور محنت سے کام کرنا ہے ۔

مزید :

لاہور -