خیبر پی کے میں تمام تھانوں کو غیر قانونی افغان مہاجرین کو گرفتار کرنے کی ہدایت

خیبر پی کے میں تمام تھانوں کو غیر قانونی افغان مہاجرین کو گرفتار کرنے کی ...
خیبر پی کے میں تمام تھانوں کو غیر قانونی افغان مہاجرین کو گرفتار کرنے کی ہدایت

  

پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پی کے میں تھانوں کو غیر قانونی افغان مہاجرین کی گرفتار کی ہدایت کی ہے۔ رواں سال 8 ہزار 200 افغان مہاجرین کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ہونیوالے افغان مہاجرین کو ملک بدر کردیا گیا۔

مزید :

پشاور -