کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں : افغانیوں سمیت 8ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں : افغانیوں سمیت 8ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں : افغانیوں سمیت 8ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائیاں کرتے ہوئے چار افغانیوں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔ 

ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ہونے والوں میںچار افغان باشندے بھی شامل ہیں جن سے تفتیش جاری ہے ۔ اس کے علاوہ سہراب گوٹھ اور شاہ فیصل کالونی کے علاقوں میں سنیپ چیکنگ کے دوران تین ملزمان کو بھی حراست میں لیا گیا ہے جن کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ ملا ہے جسے تحویل میں لے لیاگیا ہے ۔

مزید :

کراچی -