ترکی کی بہادر عوام نے ثابت کر دیا ,جمہوریت کو مذاق نہیں بننے دیں گے؛ مریم نواز

ترکی کی بہادر عوام نے ثابت کر دیا ,جمہوریت کو مذاق نہیں بننے دیں گے؛ مریم نواز
ترکی کی بہادر عوام نے ثابت کر دیا ,جمہوریت کو مذاق نہیں بننے دیں گے؛ مریم نواز

  

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم کی صاجزادی مریم نواز نے ترک عوام کو فوجی بغاوت ناکام بنانے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کی بہادر عوام نے ثابت کر دیا کہ جمہوریت کو کبھی مذاق نہیں بننے دینگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ عوام کے اس اقدام سے جمہوریت کی جیت ہوئی ہے, شاباش۔

مزید :

لاہور -