عبدالستار ایدھی کی یاد میں 50روپے کے سکے کے ڈیزائن پر کام شروع کر دیا گیا:سٹیٹ بینک

عبدالستار ایدھی کی یاد میں 50روپے کے سکے کے ڈیزائن پر کام شروع کر دیا گیا:سٹیٹ ...
عبدالستار ایدھی کی یاد میں 50روپے کے سکے کے ڈیزائن پر کام شروع کر دیا گیا:سٹیٹ بینک

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیٹ بینک نے کہاہے کہ عبدالستار ایدھی کی یاد میں 50روپے کے سکے کے ڈیزائن پر کام شروع کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کا کہناتھا کہ سکہ جاری کرنے کافیصلہ حکومت کی جانب سے کیا گیاہے اور اس کی منظوری وزیراعظم نوازشریف کے کابینہ اجلاس میں دی گئی جبکہ سکے کا ڈیزائن حتمی منظوری کیلئے حکومت کو بھیجا جائے گا ۔

مزید :

کراچی -