قندیل بلوچ قتل کیس:مرکزی کردارماڈل کے بھائی وسیم کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ

قندیل بلوچ قتل کیس:مرکزی کردارماڈل کے بھائی وسیم کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ
قندیل بلوچ قتل کیس:مرکزی کردارماڈل کے بھائی وسیم کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ

  

ملتان(نیوز ڈیسک) ملتان کی ایک عدالت نے ماڈل قندیل قتل کیس میں اس کے بھائی وسیم کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا ہے۔وسیم کی عدالت میں پیشی کے وقت سکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے تھے۔عدالت میں ملزم نے کہا کہ وہ کسی بھی وکیل کی خدمات نہیں لینا چاہتا۔اس کے بعد عدالت نے ملزم کا تین روزہ ریمانڈ دیدیا۔ واضح رہے کہ قندیل بلوچ کو اس کے بھائی وسیم نے غیرت کے نام پر گلا دبا کر قتل کر دیا تھا۔

مزید :

ملتان -