کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،ایک دہشت گر د ہلاک ،5گرفتار

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،ایک دہشت گر د ہلاک ،5گرفتار
کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،ایک دہشت گر د ہلاک ،5گرفتار

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے ایک دہشت گرد کو ہلاک اور پانچ کو گرفتار کرلیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے قلات میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا جبکہ دیگر پانچ کو گرفتار کر لیا جنہیں مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید :

کوئٹہ -