غیر جمہوری قوتیں عمران خان جیسے لوگوں کے بھیس میں ہی آتی ہیں :پرویز رشید

غیر جمہوری قوتیں عمران خان جیسے لوگوں کے بھیس میں ہی آتی ہیں :پرویز رشید
غیر جمہوری قوتیں عمران خان جیسے لوگوں کے بھیس میں ہی آتی ہیں :پرویز رشید

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ غیر جمہوری قوتیں عمران خان جیسے لوگوں کے بھیس میں ہی آتی ہیں ،عمران خان بھی غیر جمہوری قوتوں کی راہ دیکھیں گے ۔عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ مسلم لیگ ن 2018کے انتخابات میں کار کردگی کی بنیاد پر کامیاب ہو گی ۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان پاکستانی عوام کی جمہوریت پسندی پر ماتم منا رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان دھرنے میں عوام کو شریک ہونے کے لیے منتیں کرتے رہے مگر عوام نے جمہہوریت کا ساتھ دیا۔

مزید :

قومی -