یاسر شاہ نے ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا، لارڈز پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ایشیائی باولر بن گئے

یاسر شاہ نے ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا، لارڈز پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ...
یاسر شاہ نے ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا، لارڈز پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ایشیائی باولر بن گئے

  

لارڈز (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے جادوگر سپنر یاسر شاہ کرکٹ کے ریکارڈز توڑتے ہی جا رہے ہیں ۔ انہوں نے لارڈز میں ایک اور اعزاز اس وقت اپنے نام کیا جب انہوں نے اس گراونڈ پر نو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ اس طرح وہ ایک ٹیسٹ میں اس گراونڈ پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ایشیائی باولر بن گئے۔ اس سے پہلے پاکستان کے وقار یونس اوربھارتی کرکٹر کپل دیو نے آٹھ آٹھ وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔

مزید :

کھیل -