مصباح الحق کی کپتانی میں پاکستان کی 21ویں ٹیسٹ جیت

مصباح الحق کی کپتانی میں پاکستان کی 21ویں ٹیسٹ جیت
مصباح الحق کی کپتانی میں پاکستان کی 21ویں ٹیسٹ جیت

  

لاردز (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ٹیسٹ تاریخ کے سب سے کامیاب کپتان مصباح الحق لارڈز میں شاندار فتح کے ساتھ ہی ٹیسٹ میں 21ویں بار فتح حاصل کرنے والے کپتان بن گئے ہیں۔ ان کی قیادت میں پاکستان نے 21ٹیسٹ میچوں میں فتح حاصل کی ہے۔واضح رہے کہ مصباح الحق نے پہلی اننگ میں سنچری بنا کر فتح کی بنیاد رکھی تھی۔

مزید :

کھیل -