مصباح الحق نے لارڈز کی فتح عبدالستار ایدھی کے نام کر دی

مصباح الحق نے لارڈز کی فتح عبدالستار ایدھی کے نام کر دی
مصباح الحق نے لارڈز کی فتح عبدالستار ایدھی کے نام کر دی

  

لارڈز (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان مصباح الحق نے اس فتح کو ممتاز سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے نام کر تے ہوئے کہا کہ ہمیں ان کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی۔ وہ ہمارے لئے مشعل راہ ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی رہنمائی میں ہم نے بہت کچھ سیکھا ۔ ہم اس جیت کو ان کے نام کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ عبدالستار ایدھی چند دن پہلے خالق حقیقی سے جا ملے تھے۔

مزید :

کھیل -