پاکستان لارڈز پر سب سے زیادہ ٹیسٹ جیتنے والی ایشیائی ٹیم بن گئی

پاکستان لارڈز پر سب سے زیادہ ٹیسٹ جیتنے والی ایشیائی ٹیم بن گئی
پاکستان لارڈز پر سب سے زیادہ ٹیسٹ جیتنے والی ایشیائی ٹیم بن گئی

  

لارڈز(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان لارڈز ٹیسٹ میں جہا ں متعدد ریکارڈ ٹوٹے اور نئے ریکارڈ بنے وہیں انگلینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔پاکستان کی ٹیم لارڈز کے میدان پرسب سے زیادہ ٹیسٹ جیتنے والی ایشیائی ٹیم بن گئی ہے۔ یہ پاکستان کی اس تاریخی گراونڈ پر چوتھی فتح ہے۔اس سے پہلے بھی پاکستان نے ہی اس گراونڈ پر تین ٹیسٹ جیت کر بھارت کا ریکارڈ برابر کیا تھا۔

مزید :

کھیل -